لندن (عکس آن لائن)انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے بھارت میں وزن کم ہوجانے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کا وزن حیران کْن طور پر کم ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کا حیران کن طور پر وزن کم ہوا۔ 29 سالہ بین اسٹوکس نے کہا کہ احمد آباد کی گرمی میں میرا پانچ کلو وزن کم ہوا، ڈوم سبلی کا چار اور جمی اینڈرسن کا تین کلو وزن کم ہوا۔انہوں نے کہا کہ 41 درجہ حرارت میں کھیلنا آسان نہیں تھا، کھلاڑیوں نے ملک کے ساتھ اپنی کمٹمنٹ کا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- گزشتہ 75 سالوں میں چین کے تین اہم کردار اور دنیا سے وابستگی وا ضح ہے، چینی میڈ یا
- چین میں لاجسٹکس کے حجم میں سال بہ سال 5.4فیصد اضافہ
- ڈبلیو ٹی او قوانین کے تحت چین-یورپی یونین تجارتی تنازعات کو حل کئے جا نے کا اعلان
- چین کا نورڈ اسٹریم پائپ لائن دھماکے کی تحقیقات کو سیاسی رنگ دینے سے گریز کرنے کا مطالبہ
- چین افریقہ تعاون فورم بہت اہم اور منفرد ہے، صدر نمیبیا