نئی ہلی(عکس آن لائن) بھارت میں کسانوں کا احتجاج 17 ویں روز میں داخل ہوگیا، کسانوں نے احتجاج میں تیزی لاتے ہوئے دہلی جے پور روڈ بلاک کرنے کردی۔ادھربھارتیہ کسان یونین کے رہنما بلبیر ایس راجیوال نے بھی تصدیق کی ہے کہ کسانوں نے دہلی جے پورہائی وے کو بلا ک کردیا ہے اور انہیں ٹول فری کردیا ہے ۔ادھر ملک گیر احتجاج کی اپیل پر مختلف شہروں سے کسانوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔دوسری جانب کانگریس رہنما راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پر مظاہروں کے دوران 11 کسانوں کے دم توڑنے کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ زرعی قوانین کو ختم کرنے کے لئے مزید کتنی قربانیاں دینا ہوں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کسانوں نے 14 دسمبر کو ملک گیر احتجاج کی کال دی رکھی ہے۔ کسان ڈپٹی کلیکٹروں کے دفتروں اور بی جے پی رہنماوں کے گھروں کے باہر بھی مظاہرہ کریں گے۔بھارتیہ کسان یونین کے رہنما بلبیر ایس راجیوال نے کہا کہ کسانوں نے دہلی جے پورہائی وے کو بلا ک کردیا ہے اور انہیں ٹول فری کردیا ہے ۔ادھر ملک گیر احتجاج کی اپیل پر مختلف شہروں سے کسانوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔دوسری جانب کانگریس رہنما راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پر مظاہروں کے دوران 11 کسانوں کے دم توڑنے کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ زرعی قوانین کو ختم کرنے کے لئے مزید کتنی قربانیاں دینا ہوں گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین، بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا کمیونٹی سمٹ فورم 2024 کا انعقاد
- چین بیرونی ممالک کے ساتھ عوامی تبادلوں کو آسان بنانے کی کوشش کرتا رہے گا،چینی وزارت خارجہ
- جی 7 کی جانب سے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں ، چینی وزارت خارجہ
- چینی خصوصیات کی حامل بڑے ملک کی سفارت کاری کے کامیاب دس سال
- چینی صدر کا مسئلہ فلسطین پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد پر زور