بیجنگ (عکس آن لائن) بوآؤ ایشیائی فورم کی بینکاک گول میز کانفرنس کے دوران، فورم کے چیئرمین بان کی مون نے اعلان کیا کہ بوآؤ ایشیائی فورم کی 2025 سالانہ کانفرنس اگلے سال 25 سے 28 مارچ تک چین کے صوبہ ہائی نان کے شہر بوآؤ میں منعقد ہوگی۔ بان کی مون نے کہا کہ 2025 بوآؤ ایشیائی فورم کی سالانہ کانفرنس ایشیاء کی ترقی پر توجہ مرکوز کرے گی اور ساتھ ہی بڑے عالمی مسائل پر بھی پوری توجہ دے گی،اس کے علاوہ بین الاقوامی برادری کے اتحاد اور تعاون کو مضبوط بنانے، مشترکہ ترقی کی تلاش اور مشترکہ مستقبل کی تعمیر کو فروغ دے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- یورپی یونین کا چینی الیکٹرک گاڑیوں پر سبسڈی مخالف تحقیقات کا فیصلہ مثالی تجارتی تحفظ پسندی ہے، چین
- چین کی مقامی ثقافتی مصنوعات کا مارکیٹ میں حصہ بڑھ رہا ہے، چینی میڈ یا
- چین کااپنے کاروباری اداروں کے مفادات کے لیے تمام ضروری اقدامات کر نے کا اعلان
- چین ، امریکہ کی جانب سے “سائبر چوری” کا سب سے بڑا شکار ہے، چینی میڈ یا
- چینی خاتون اول پھنگ لی یوان کی فن لینڈ کے صدر کی اہلیہ کے ساتھ ملاقات