بشری انصاری

بشری انصاری کی کورونا وائرس کے باعث دیہاڑی کرنے والے مزدور طبقے کے لئے تجویز

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ بشری انصاری نے کورونا وائرس کے باعث دیہاڑی کرنے والے مزدور طبقے کے لئے تجویز پیش کردی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں کہا کہ اس وقت اس وبا ء سے ہمارے ملک کے روز دیہاڑی کرنے والے لوگ سب سے زیادہ متا ثر ہوں گے اور ہمارے معاشرے کے صاحب حثیت شہریوں اور اداکاروں کو مل کر ان کی مدد کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ لوگ اپنی فیملی کو روٹی کھلا سکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں