برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے فی کلو کمی فروری 1, 2021February 1, 2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت8روپے کمی سے281روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے194روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت137روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related