ایشین گیمز

ایشین گیمز ہاکی،پاکستان آج ازبکستان سے مدمقابل ہوگا

اسلام آباد(عکس آن لائن) ایشین گیمز کے ہاکی مقابلوں میں پاکستان تیسرے میچ میں آج ازبکستان کیخلاف کھیلی گی۔ چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے پول راونڈ میں اب تک دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔

گرین شرٹس نے پہلے میچ میں سنگاپور کو 0ـ11سے جبکہ دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو 2ـ5گولز سے شکست دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں