سعودی وزیر خارجہ

ایران سے مشروط مذاکرات کے لئے تیار ہیں، سعودی وزیر خارجہ

ڈیووس(عکس آن لائن) سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ مشروط طور پر مذاکرات کے لئے تیار ہے تاہم یہ ایران پر منحصر ہے کہ وہ مذاکرات کرنا چاہتا ہے یا نہیں۔

انھوں نے سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں برطانوی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو میں کہا کہ ایران کو مذاکرات کے لیے یہ شرط قبول کرنا ہوگی کہ وہ اپنے علاقائی ایجنڈے کو تشدد کے ذریعے آگے نہیں بڑھائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں