اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر مملکت علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس معاملے پر آئی ایم ایف کو اپنا نقطہ نظر سمجھایا ہے۔وزیرِ مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے نجی ٹی وی سے بات چیت میں کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز میں جاری ہیں۔وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا کہ پوری کوشش ہے کہ کم آمدن والے طبقے کو مہنگائی سے بچایا جائے۔انہوںنے کہاکہ وزیر ِ اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کم آمدن والے طبقے کو ہر حال میں ریلیف دیا جائے۔علی پرویز ملک نے کہا کہ ٹیکس استثنیٰ کے مسئلے پر بھی آئی ایم ایف کو تجاویز دی ہیں۔وزیرِ مملکت برائے خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت جاری رہے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین کے قیام کی 75ویں سالگرہ منانے کے لئے جرمنی میں تقر یب کا انعقاد
- امریکہ یوکرین کی حمایت کے لئے ایک “خاطر خواہ” نیا منصوبہ متعارف کرائے گا،امریکی قومی سلامتی مشیر
- بحیرہ جنوبی چین میں استحکام برقرار رکھنا خطے کی مشترکہ توقع ہے، چین اور آ سیان کا اتفاق
- فلپائن نے چین کے شیئن بین ریف پر غیرقانونی طور پر ٹھہرا ہوا اپنا جہاز 9701 واپس بلا لیا
- چین کے پہلےخود ساختہ لیزر کمیونیکیشن گراؤنڈ اسٹیشن کی تکمیل