بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس کی۔ فلپائن کی سلامتی کے لئے امریکہ کی جانب سے کیے گئے وعدے کے تناظر میں منگل کے روز ترجمان لین نے کہا کہ امریکہ بحیرہ جنوبی چین کے معاملے میں فریق نہیں ہے اور اسے چین اور فلپائن کے درمیان سمندری معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔ امریکہ اور فلپائن کے فوجی تعاون کو بحیرہ جنوبی چین میں چین کی خودمختاری اور سمندری حقوق اور مفادات کو نقصان نہیں پہنچانا چاہیے، اور نہ یہ کہ فلپائن کے غیر قانونی دعووں کی توثیق کی جائے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- یورپی یونین کا چینی الیکٹرک گاڑیوں پر سبسڈی مخالف تحقیقات کا فیصلہ مثالی تجارتی تحفظ پسندی ہے، چین
- چین کی مقامی ثقافتی مصنوعات کا مارکیٹ میں حصہ بڑھ رہا ہے، چینی میڈ یا
- چین کااپنے کاروباری اداروں کے مفادات کے لیے تمام ضروری اقدامات کر نے کا اعلان
- چین ، امریکہ کی جانب سے “سائبر چوری” کا سب سے بڑا شکار ہے، چینی میڈ یا
- چینی خاتون اول پھنگ لی یوان کی فن لینڈ کے صدر کی اہلیہ کے ساتھ ملاقات