تہران(عکس آن لائن)ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کا اس کے سرکاری میڈیا کی ویب سائٹس پر قبضہ اور ضبطی ویانا میں جاری مذاکرات کے لیے کوئی تعمیری اقدام نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی صدر کے دفتر کے ڈائریکٹرمحمود واعظی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم امریکا کی اس غلط اورگم راہ کن پالیسی کی مذمت کیلیے تمام بین الاقوامی اور قانونی ذرائع بروئے کار لا رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ جب جوہری ایشو پرایک نئی ڈیل کے لیے مذاکرات جاری ہیں تو ایسے میں یہ اقدام بظاہر تعمیری نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین کااپنے کاروباری اداروں کے مفادات کے لیے تمام ضروری اقدامات کر نے کا اعلان
- چین ، امریکہ کی جانب سے “سائبر چوری” کا سب سے بڑا شکار ہے، چینی میڈ یا
- چینی خاتون اول پھنگ لی یوان کی فن لینڈ کے صدر کی اہلیہ کے ساتھ ملاقات
- چین نے شینزو-19 انسان بردار خلائی جہاز کی کامیاب لانچنگ کر دی
- چین نے اصلاحات کو فروغ دینے کے ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے، چینی صدر