لاہور(عکس آن لائن) اداکارہ جویریہ سعودکی جانب سے اداکارہ ومیزبان نادیہ خان اور ان کے شوہر کیلئے اپنی رہائشگاہ پر دعوت کا اہتمام کیا ۔ اداکارہ جویریہ اور اداکار سعود نے نادیہ خان اور ان کے شوہر کا اپنی رہائشگاہ آمد پر پرتپاک استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کئے ۔کھانے کے دوران نادیہ خان اور جویریہ سعود نے اپنے کیرئیر کے حوالے سے گفتگو کی ۔ نادیہ اور جویریہ قریبی دوست ہیں اور دونوںنے اکٹھے شوبز میں کام کا آغازکیا تھا۔یاد رہے کہ نادیہ خان حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھی ہیں ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین، معیشت کی پائیدار اور صحت مند ترقی کی بھرپور حمایت کرتا ہے، چینی وزیر اعظم
- شی جن پھنگ کی جانب سے چاند کی تلاش کے منصوبے چھانگ عہ 6 کی شاندار کامیابی پر مبارکباد
- چین کی خاتون اول اور پولینڈ کے صدر کی اہلیہ کا چین کے نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس کا دورہ
- چین اور یورپی یونین کے لئے تجارتی تنازعات کے حل میں مشاورت صحیح راستہ ہے،چینی میڈ یا
- چینی صدر پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کے نفاذ کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کریں گے