چوہدری نثار علی خان

”آپ کیو ں ہر کسی کو میر اقائد بنانے پر بضد ہیں”، چوہدری نثار کا صحافی کو جواب

لاہور(عکس آن لائن) سابق وزیر داخلہ و سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان نے شریف خاندان میں سے کسی کو قائد تسلیم کرنے بارے سوال کا جواب نہ دیا ۔ پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سیاسی جماعت سے وابستگی اورنواز شریف ، شہباز شریف یا مریم نواز میں سے کسی کو اپنا قائد تسلیم کرنے کے حوالے سے سوال کیا تو چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ ” آپ کیوں ہر کسی کو میرا قائد بنانے پر بضد ہیں”۔

اپنا تبصرہ بھیجیں