دبئی (عکس آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے مختلف فلمی کرداروں پر بین الاقوامی کرکٹرز کی تصویر ایڈیٹ کر کے لگائی گئی ہیں، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ‘فلیش’ قرار دیا گیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری پوسٹر میں 6 بین الاقوامی کرکٹرز موجود ہیں، بابر اعظم سمیت بھارتی کپتان ویرات کوہلی، نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن، ویسٹ انڈیز کے کیرن پولارڈ، انگلینڈ کے بین اسٹوکس اور آسٹریلیا کے ایلس پیری کو شامل کیا گیا ہے۔تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ میں لکھا گیا کہ آؤ لیگ کو متحد کریں۔تصویر میں بابر اعظم کو فلیش، ویرات کوہلی کو ایکو مان جبکہ بین اسٹوکس کو بیٹ مین کہا گیا ہے۔ ایلس پیری ونڈر ویمن کین ولیمسن کو سپر مین بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بیسس پوائنٹس کے ساتھ شرح سود میں مزید دو کٹوتیاں متوقع ہیں، چیئرمین فیڈ
- حزب اللہ کے نئے سربراہ کا جلد از جلد انتخاب کر لیا جائے گا، نائب سیکریٹری جنرل حز ب اللہ
- چین اور امریکہ کے وزرائے تجارت کے درمیان جلد ٹیلیفونک بات چیت ہوگی، چینی میڈ یا
- ہانگ کانگ اور مکاؤ ایس اے آر حکومتوں کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد
- چائنا میڈیا گروپ اور رینمن یونیورسٹی آف چائنا کے اشتراک سے ایک جرنلزم کالج قیام