اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کا کام مکمل کر لیا،ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ای سی پی نے حتمی حلقہ بندیوں کی منظوری دے دی، آئندہ عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کی اشاعت 30نومبر کو ہوگی،ای سی پی نے ملک بھر سے مجموعی طور پر 1324عتراضات سنے، الیکشن کمیشن نے ڈیجیٹل مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیوں پر کام مکمل کیا،الیکشن کمیشن آئندہ عام انتخابات کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین۔بھارت تعلقات کو مستحکم ترقی کے راستے پر جلد از جلد واپس آ نا چاہیئے ، چینی وزارت خارجہ
- چائنا میڈیا گروپ “اسپرنگ فیسٹیول گالا اوورچر” برازیل کی خصوصی تقریب کاساؤ پاؤلو میں انعقاد
- “ڈرل بے بی ڈرل” سے بڑھ کر تعاون کرو!
- چینی صدر کا بینشی آئرن اینڈ اسٹیل پلیٹ کولڈ رولنگ پلانٹ کا معائنہ
- چین کی اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے درمیان تعاون کو گہرا کرنے کی حمایت