پیرمحل(نمائندہ عکس آن لائن)مسافر وین میں غیر معیاری سلنڈر نصب ،ڈرائیور حوالات پہنچ گیا۔ہائی وے پیٹرولنگ پولیس چوکی بہار شاہ کے اہلکاروں نے محمد اکمل کی سربراہی میں کاروائی کرتے ہوئے مسافر وین نمبری LPT-7974میں غیر معیاری گیس سلنڈ رنصب کرنے پر ڈرائیور علی اصغرولد احمد علی سکنہ گوجرہ کو گاڑی سمیت حراست میں لیتے ہوئے متعلقہ تھانہ میں مقدمہ کا اندراج کروا دیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پی آئی اے کی نجکاری ، سی سی پی نے اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی
- پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شروع کر دیا’ عظمیٰ بخاری
- دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں،مریم نواز
- چین اور یورپ کے درمیان ماحولیاتی تعاون کے وسیع امکانات ہیں، رپورٹ
- چینی صدر کی طرف سے پیش کردہ عالمی اقدامات بہت اہم ہیں، وزیر خارجہ ہنگری