چینی وزارت خارجہ

جاپان اشتعال انگیزی کے تمام اقدامات سے باز رہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں دیاویو جزیرے سے متعلق امور کے بارے میں کہا کہ دیاویو جزیرہ اور اس سے ملحقہ جزائر فطری طور پر چین کا حصہ ہیں مزید پڑھیں

کابینہ اجلاس

سعودی کابینہ کا غزہ میں اسرائیلی جارحیت روکنے پر زور

ریاض(عکس آن لائن)ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت روکنے اور فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ کے اجلاس مزید پڑھیں

انیق احمد

معاشرے کو رہنے کے لائق بنانے کیلئے عفو و درگزر سے کام لینا چاہیے،وزیر مذہبی امور انیق احمد

اسلام آباد(عکس آن لائن)نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ معاشرے کو رہنے کے لائق بنانے کیلئے عفو و درگزر سے کام لینا چاہیے، وزارت مذہبی امور تمام مذاہب کے ماننے والوں کی وزارت ہے۔ وزارت مزید پڑھیں

یو ای ٹی لاہور

یو ای ٹی لاہور،کیمیکل ڈیپارٹمنٹ میں پائیدار ترقی پر کانفرنس کا انعقاد

لاہور ( عکس آن لائن )یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے شعبہ کیمیکل انجینئرنگ نے پائیدار ترقی کے موضوع پر ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس کانفرنس کا مقصد ماہرین تعلیم، سائنس دانوں اور انجینئرز کے درمیان پائیدار مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ، حکومت کا سفیروں کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وفاقی حکومت نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے خارجہ پالیسی کے لیے درپیش چیلجنز کے پیش نظر سفیروں کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستانی سفیروں کی کانفرنس مزید پڑھیں

امام کعبہ

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام کانفرنس، امام کعبہ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) امام کعبہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام کانفرنس میں خصوصی شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ۔ امام حرم (کل)بروز جمعرات بمقام قائد اعظم آڈیٹوریم فیصل مسجد میں صبح 9:45 مزید پڑھیں