چینی وزارت خارجہ

عا لمی برادری انسانی حقوق پر امریکی بالادستی کا چہرہ دیکھ رہی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایک صحافی کے 22 اپریل کو امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جاری کردہ 2023 کی ‘کنٹری رپورٹس آن ہیومن رائٹس پریکٹسز’ پر رپورٹس کے مزید پڑھیں

وزارت تجارت

امریکی غیر ملکی امداد کی منافقانہ نوعیت اور سچائی کے موضوع پر رپورٹ کا اجرا

وا شنگٹن (عکس آن لائن) امریکی غیرملکی امداد کی منافقانہ نوعیت اور سچائی کے موضوع پر ایک رپورٹ جاری کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 70 سالوں کے دوران امریکی غیر ملکی امداد کی تاریخ میں امریکی امداد کے ساتھ مزید پڑھیں

بحیرہ جنوبی چین

فلپائن کی جانب سے بحیرہ جنوبی چین میں گڑبڑ پیدا کرنے کا مقصد اشتعال انگیزی کر نا ہے،چینی میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن) اس سال مارچ سے فلپائن نے رین آئِی ریف سے ملحقہ پانیوں میں اشتعال انگیزی میں اضافہ کر دیا ہے۔ 5 مارچ کو فلپائن کے دو سپلائی جہاز اور کوسٹ گارڈ کے دو بحری جہاز اپنے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

الیکشن 2020 میں مبینہ مداخلت، ٹرمپ کا مقدمہ التوا کا شکار

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبینہ طور پر حاصل استثنی سے متعلق مقدمے کی تیز تر سماعت سے انکار کردیا، اس سے 2020 کے الیکشن میں سابق صدر کی مبینہ مداخلت کا مقدمہ التوا مزید پڑھیں

وزارت خا رجہ

یورپی پارلیمنٹ تبت سے متعلق غلط معلومات پھیلانا بند کرے،چین

بیجنگ (عکس آن لائن) یورپی پارلیمنٹ کے  اجلاس میں تبت سے متعلق ایک قرارداد منظور کی گئی۔منگل کے روز اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ یورپی پارلیمنٹ مزید پڑھیں

سینیٹر رضا ربانی

پاکستان کے وسائل کی تقسیم بین الاقوامی مالیاتی سامراجوں کی ہدایت پر نہیں ہو گی، سینیٹر رضا ربانی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے وسائل کی تقسیم بین الاقوامی مالیاتی سامراجوں کی ہدایت پر نہیں ہو گی۔ ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ عالمی بینک کے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

بدنام جو ہوں گے کیا نام نہ ہو گا، ٹرمپ مگ شاٹ سے بھی کمانے لگے

واشنگٹن (عکس آن لائن)ڈونلڈ ٹرمپ کے جیل جانے اوروہاں اْن کا مگ شاٹ لیے جانے کی خبرنے سوشل میڈیا کو گرما رکھا ہے لیکن خود سابق صدر نے اثر لیے بغیر امریکا کی تاریخ بدلنے والی اس مختصرقید اور تصویر مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کی رہائی کے سنگل بنچ کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کی سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی رہائی کے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا۔ پنجاب حکومت کی اپیل خارج کرنے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں، مداخلت نہیں کرینگے،چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ہے، مداخلت نہیں کریں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں مزید پڑھیں

عرفان قادر

ہم خیال ججز کے فیصلوں کے تسلسل سے ریاستی اداروں میں مداخلت کا پیٹرن نظر آرہا ہے ، عرفان قادر

لاہور(عکس آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب عرفان قادر نے کہا کہ عدلیہ میں ہم خیال ججز کے فیصلوں کے تسلسل سے ریاستی اداروں میں مداخلت کا پیٹرن نظر آرہا ہے کہ جیسے وہ کسی مخصوص سیاسی دھڑے کی مزید پڑھیں