مشال ملک

یاسین ملک کی طبیعت بہت خراب ہے ،کسی بھی قسم کی طبی سہولت نہیں دی جارہی،مشال ملک

اسلام آباد(عکس آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کی طبیعت بہت خراب ہے ،جیل میں یاسین ملک کو کسی بھی قسم کی طبی سہولت نہیں دی جارہی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق حریت رہنما کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک سے ایک مہینے سے کوئی رابطہ نہیں ہوا،یاسین ملک کا فیملی سے بھی کسی قسم کا رابطہ نہیں ہے ،انہوں نے کہا کہ یاسین ملک کی طبیعت بہت خراب ہے ،جیل میں یاسین ملک کو کسی بھی قسم کی طبی سہولت نہیں دی جارہی ،ڈاکٹرز نے یاسین ملک کی فزیو تھراپی کا کہاتھ

اپنا تبصرہ بھیجیں