ڈی ایس پی سرکل

ڈی ایس پی سرکل رائیونڈ ضیااللہ کا ایام محرم الحرام کی ساتویں مجالس پر سکیورٹی بریفنگ

مانگامنڈی(جاوید حاکم سے) ایام محرم الحرام کی ساتویں مجالس پر سکیورٹی انتظامات پیش نظر ،امام بارگاہ قصر بتول ملتان روڈ نزد راناہاوس دوران مجلس ڈی ایس پی سرکل رائیونڈ ضیااللہ کااچانک دورہ کیا اور ڈیوٹی پر موجود ملازمین کو سکیورٹی کو مزید بہتر کرنے کی ہدائت کی .

اپنا تبصرہ بھیجیں