اسلام آباد (عکس آن لائن)مرکزی رہنما مسلم لیگ (ن )میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی آج بھی لاڈلا ہے، کبھی وہ کہتا ہے صبح بکری کا دودھ چاہیے اور رات کو اونٹنی کا دودھ چاہیے، اور یہ سب اسکو ملتا ہے کبھی کسی قیدی نے ایسے ڈیمانڈ کی ہے؟ ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کوئی بھی قیدی انصاف تو مانگتا ہے مگر کسی نے آج تک کہا کہ مجھے سائیکل چاہیے ۔ انہوںنے کہاکہ بدقسمتی ہے پاکستان مخالف قوتیں ابھی بھی چیئرمین پی ٹی آئی کی پشت پناہی کررہی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اگر اداروں نے ان قوتوں کا دبا لیکر پھر انصاف کا قتل کیا اور اسکے ریلیف دیا تو پھر ایسے واقعات ہوسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- الیکشن کے بعد نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف
- پشاور ہائیکورٹ،علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیلات فراہمی کیس پر تحریری فیصلہ جاری
- پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ
- وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے، انوار الحق کاکڑ
- جے یو آئی کا پی ٹی آئی کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ