کراچی (عکس آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید شاہد ظہیر کے مطابق ایل ایل بی سال آخر ضمنی امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔نتائج کے مطابق امتحانات میں 204 طلبہ شریک ہوئے،31 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن جبکہ 122 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا۔کامیابی کاتناسب 75.49 فیصدرہا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- الیکشن کے بعد نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف
- پشاور ہائیکورٹ،علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیلات فراہمی کیس پر تحریری فیصلہ جاری
- پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ
- وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے، انوار الحق کاکڑ
- جے یو آئی کا پی ٹی آئی کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ