برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ فروری 22, 2021February 21, 2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( عکس آن لائن) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 320روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 221روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت149روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related