لاہور(عکس آن لائن)نامور گلوکارہ شبنم مجید نے دوبارہ سے شوبز سر گرمیوں کا آغاز کر دیا ۔ گلوکارہ شبنم مجید اپنے بھائی کے قتل کی وجہ سے غم سے نڈھال تھیں اور انہوں نے شوبز سے عارضی طو رپر کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے تمام سر گرمیوں کو ترک کر رکھا تھا ۔ بتایا گیا ہے کہ اب انہوں نے دوبارہ سے اپنی شوبز سر گرمیوں کو بحال کیا ہے ۔ شبنم مجید کا کہنا ہے کہ بھائی کے قتل کا انتہائی دکھ ہے اور اسے میں شاید ساری زندگی بھلا نہیں پائوں گی ۔ میری خواہش ہے کہ میرے بھائی کے قاتلوں کو پھانسی کے پھندے پرلٹکایا جائے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
- شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
- میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی’ میرا
- مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
- ٹی 20 میچ کے دوران بابر اعظم نے سب سے زیادہ میچ کھیلنے کا ریکارڈ توڑ دیا