کابل

کابل میں دھماکہ،درجن سے زائد افراد ہلاک مزید ہلاکتوں کا خدشہ

کابل(آئی این پی/شِنہوا)افغان حکام کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک دھماکہ سنا گیا ہے،جس کے نتیجے میں درجن سے زیادہ افراد ہلاک جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے،چینی خبررساں ادارے شِنہوا کے مطابق یہ حملہ ایک کار کے ذریعے شاسدرک علاقے میں کیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق دھماکہ اس جگہ کیا گیا ہے جہاں پر قریب ایک پولیس چیک پوسٹ ،نیشنل ڈائریکریٹ آف سیکیورٹی کا دفتر ،امریکی سفارتخانہ اور نیٹو ریزالٹ سپورٹ مشن کا دفتر واقع ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں