پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی : ایسوسی ایٹ ڈگری کیلئے آن لائن رجسٹریشن پورٹل20مارچ تک بحال کردیا گیا

لاہور (عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی ڈپٹی رجسٹرار جنرل کے مطابق ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس اور کامرس کے پرائیویٹ امیدواروں کیلئے آن لائن رجسٹریشن پورٹل بحال کر دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس اور کامرس کے پرائیویٹ امیدوارسنگل فیس کے ساتھ آن لائن رجسٹریشن 20مارچ2023ء تک کروا سکتے ہیں۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں