طلبا و طالبات

پنجاب میں اسکالر شپ پروگرام کیلئے ایک ارب روپے مختص، طلبا و طالبات آن لائن نظام کے تحت درخواست جمع کروا سکیں گے،وزیر اعلی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب کے ہونہار اور مستحق طلبا کے اسکالرشپ پروگرام کے لیے ایک ارب روپے مختص کر دیے گئے۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار رحمت اللعالمین اسکالر شپ پروگرام کا آغاز کریں گے جس کے تحت ہونہار اور مستحق طلبا کو اسکالر شپ فراہم کی جائیں گی۔ اسکالر شپ پروگرام کے حوالے سے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے پیغام میں کہا کہ طلبا و طالبات آن لائن نظام کے تحت درخواست جمع کروا سکیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں