پیار محبت

موسیقی دلوں کو جوڑنے اور پیار محبت کا پیغام کا بہترین ذریعہ ہے‘ گلوکارہ راگنی

لاہور(عکس آن لائن) گلوکارہ راگنی نے کہا ہے کہ موسیقی دلوں کو جوڑنے اور پیار محبت کا پیغام کا بہترین ذریعہ ہے۔ ایک انٹرویو میں راگنی نے کہا کہ اچھے گلوکار کے لیے کلاسیکی کی تعلیم اور ریاضیت بہت ضروری ہے تاہم نئے لوگوں نے گانے کو آسان سمجھ لیا ہے ۔

اس وقت صرف پیسے کو استعمال کرکے جدید ٹیکنالوجی اور اچھا ویڈیو بنا کرگلوکاری کا شوق پورا کیا جارہا ہے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ موسیقی کی کوئی زبان نہیں ہوتی موسیقی دلوں کو جوڑنے اور پیار محبت کا پیغام کا بہترین ذریعہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں