اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ وینا نے کہا کہ وہ ایسی فلم میں کام کرنا چاہتی ہیں جس میں مسلمانوں کے متعلق حقیقت کو بیان کیا گیا ہو اور اس میں پروپیگنڈا نہ ہو۔ اداکارہ وینا ملک کا ٹویٹر پر اپنے مداحوں کے سوالوں جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ مسلمانوں کے متعلق بیان کی گئی فلم میں کام کرنے کی خواہش مند ہیں اور اگر ان کو کبھی ایسی فلم کی پیش کش کی گئی تو ہو فورا قبول کریں گی۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ گھر والے انہیں وینی کے نام سے بلاتے ہیں لیکن مداح پیار سے جو بھی نام لیں گے وہ اچھا ہی ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین روس تعلقات میں مسلسل نئی توانائی پیدا ہوئی ہے، چینی صدر
- چین کو امریکہ کی جانب سے پیرس معاہدے سے دستبرداری کے اعلان پر تشویش ہے، وزارت خا رجہ
- چین کی مینوفیکچرنگ صنعت کا مجموعی پیمانہ لگاتار 15 سال تک دنیا میں پہلے نمبر پر موجود
- دنیا کے لئے” ہیپی لینڈ ” کی تعمیر میں چین امریکہ کی مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، چینی میڈ یا
- کیا آپ اپنے لیے ایک چینی نام چننا چاہیں گے ؟ چاؤ بن شان کیسا رہےگا ؟