لاہو ر(عکس آن لائن) لاہور قلندرز کے اوپنر بیٹر فخر زمان نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ 90 چھکے لگانے کا ریکارڈ بنا دیا۔لاہور قلندرز کے فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ 90 چھکے لگانے کا ریکارڈ بنا دیا، انہوں نے یہ اعزاز اسلام آباد یونائٹیڈ کیخلاف میچ میں حاصل کیا، پشاور زلمی سے میچ میں فخر زمان نے 10 چھکے لگا کر ریکارڈ برابر کیا تھا۔کامران اکمل 89 چھکے لگا کر اب دوسرے نمبر پرچلے گئے ہیں، آصف علی 86، شین واٹسن 81 اور شعیب ملک77 چھکے لگا کر نمایاں ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین نے فطرت اور ماحولیات کے تحفظ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، وزیر اعظم وانواتو
- چین بھر میں نامزد حجم سے بالا صنعتی اداروں کے مجموعی منافع میں 3.5 فیصد کا اضافہ
- چائنا میڈیا گروپ کی اسپورٹس ایونٹ کی معیاری پروڈکشن اور براڈکاسٹنگ کا عالمی سطح پر اعتراف
- چین- فلپائن تعلقات کو سنگین مشکلات اور چیلنجز کا سامنا ہے، چینی وزیر خا رجہ
- دنیا کی جغرافیائی سیاسی صورتحال پیچیدہ اور ابھر رہی ہے، چینی وزیر خا رجہ