لاہور (عکس آن لائن)صنم جاوید کی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی 24 نومبر کو توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کریں گے، عدالت نے آئی جی پنجاب سمیت دیگر سے تفصیلی جواب طلب کر رکھا ہے۔ صنم جاوید نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ عدالت میں پولیس افسران نے مقدمات کی تفصیلات غلط فراہم کیں، عدالت پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بیجنگ فوری ایکشن اصلاحاتی فورم 2024 کا انعقاد
- امریکہ کے خلاف چین کے جوابی اقدامات: میرے اندر شیر گلاب سونگھتا ہے
- چین نے ہمیشہ انسانی حقوق کے تحفظ کو اہمیت دی ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین کا ہانگ کانگ سے متعلق معاملات پر غیر مناسب برتاؤ کرنے والے امریکی اہلکاروں پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
- دنیا تبدیلی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، چینی صدر