وزیراطلاعات پنجاب

تعلیم یافتہ طلبہ کے روزگار کے لئے قرضوں کی فراہمی میرٹ پر کی جارہی ہے،وزیراطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال

لاہور( عکس آن لائن ) وزیراطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ طلبہ کے روزگار کے لئے قرضوں کی فراہمی میرٹ پر کی جارہی ہے،بیروزگار نوجوانوں کے لئے قرضے کے اجرا کو آسان بنایا گیا ہے۔

اتوار کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا کہ کسی قسم کے سفارشی کلچر کو سپورٹ نہیں کیا جا رہا ،صحت کارڈ کی تقسیم بلا تفریق کی جا رہی ہے ،

وزیراعظم کے ویژن کے مطابق صحت کارڈ پروگرام شروع کیا گیا ہے،روزگار کی فراہمی کے لئے بلاسود قرضے فراہم کرنے کا کام شروع کیا جا چکا، انہوں نے کہا کہ بیروزگار نوجوانوں کے لئے قرضے کے اجرا کو آسان بنایا گیا ہے،تعلیم یافتہ طلبہ کے روزگار کے لئے قرضوں کی فراہمی میرٹ پر کی جارہی ہے۔

تعلیم یافتہ طلبہ کے روزگار کے لئے قرضوں کی فراہمی میرٹ پر کی جارہی ہے،وزیراطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال” ایک تبصرہ

  1. Hello! Do you know if they make any plugins to help with Search Engine Optimization? I’m trying to get my blog to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good success. If you know of any please share. Thank you! I saw similar article here: Eco product

اپنا تبصرہ بھیجیں