اسلام آباد(عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے قاسم سوری کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کر دی ، قاسم سوری کی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل نے کیا تھا ، وہ حلقہ این 265 کوئٹہ سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے، نوٹی فکیشن میں کہا گیا قاسم خان سوری کو الیکشن ٹرائبیونل بلوچستان کے فیصلے کی روشی میں ڈی نوٹیفائی کیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین روس تعلقات میں مسلسل نئی توانائی پیدا ہوئی ہے، چینی صدر
- چین کو امریکہ کی جانب سے پیرس معاہدے سے دستبرداری کے اعلان پر تشویش ہے، وزارت خا رجہ
- چین کی مینوفیکچرنگ صنعت کا مجموعی پیمانہ لگاتار 15 سال تک دنیا میں پہلے نمبر پر موجود
- دنیا کے لئے” ہیپی لینڈ ” کی تعمیر میں چین امریکہ کی مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، چینی میڈ یا
- کیا آپ اپنے لیے ایک چینی نام چننا چاہیں گے ؟ چاؤ بن شان کیسا رہےگا ؟