اسلام آ باد (عکس آن لائن ) پاکستان کے خلیج تعاون کونسل(جی سی سی) کیساتھ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے)کی توثیق کی راہ ہموار ہوگئی۔ نگراں وزیراطلاعات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کاسرمایہ کاری کے طریقوں پر اتفاق ہوگیا ہے، خلیج تعاون کونسل کیساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی توثیق کی راہ ہموار ہوگئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین، جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان تعاون میں پیش رفت
- امر یکی حکو مت چین اور اس کے ہمسایوں کے درمیان سمندری تنازعات میں مداخلت سے گریز کرے، چین کا انتباہ
- ایک چین کا اصول عالمی برادری کی خواہش ہے، چینی وزارت خا رجہ
- چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کے مطابق سہولیات عوام کی دہلیز تک فراہم کیا جائے گا۔ سید ناصر حسین شاہ
- نیشنل نیوٹریشن پروگرام کے ذریعے غذائیت میں کمی کے مسئلے سے نمٹا جائیگا،احسن اقبال