کراچی(عکس آن لائن)جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے کوئٹہ گلیڈیٹر کو جوائن کرلیا۔وہ سہ روزہ قرنطینہ کے بعد پی ایس ایل 6 کیلئے اپنی ٹیم کو دستیاب ہوں گے،فرنچائز کی سیپلیمنٹری پک ڈیل اسٹین خاندانی مصروفیات کی وجہ سے ابتدائی دو میچز کا حصہ نہیں بن پائے۔کراچی آمد کے بعد جنوبی افریقی فاسٹ بولر کا کوویڈ 19 ٹیسٹ لیا گیا۔ واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ان کی جگہ نوجوان آل راؤنڈر حسان خان کو ابتدائی میچز کے لیے اسکواڈ میں شامل کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- زہریلے کنکھجورے گردوں کی بیماری کے علاج میں معاون
- پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے پانچویں بلند ترین چوٹی سر کر لی
- احمد شہزاد کا پلیئرز پر سلیکشن کیلئے سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام
- پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی
- ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیا