روس

چین میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ میں آبی منصوبوں پر 795 ارب یوآن کی سرمایہ کاری

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس میں 30 ستمبر کو منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں وزارتِ آبی وسائل کے حکام نے جدید آبی نیٹ ورک کی تعمیر میں تیزی لانے کے حوالے سے صورتحال سے آگاہ کیا۔ مزید پڑھیں