مارک چیمپمین

نیوزی لینڈ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی ضرور محسوس ہوگی، مارک چیمپمین

راولپنڈی (عکس آن لائن )پاکستان کا دورہ کرنیوالی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مارک چیمپمین نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی ضرور محسوس ہوگی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

محمد رضوان

کیویز کیخلاف سیریز: رضوان کو نائب کپتان بنائے جانے کا امکان

لاہور: (عکس آن لائن) نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے سینئر وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو نائب کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ دنوں چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے پریس کانفرنس میں اعلان مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

وزیراعظم نے اگلے 5 سالوں کیلئے وزارتوں کے اہداف مقرر کردیئے،عطا تارڑ

لاہور(عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اگلے 5 سالوں کیلئے وزارتوں کے اہداف مقرر کردیئے ہیں۔ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ کا مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

انروا غزہ میں شہریوں کے لیے آخری سہارا ہے، گوتریس

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) پر لگاتار اسرائیلی الزامات اور حملوں کے بعد ایجنسی کے حوالے سے نیا اعلان سامنے آیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

محسن نقوی نے نگراں پنجاب کابینہ کے وزیر بلال افضل کو قومی سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)محسن نقوی نے سابقہ نگراں پنجاب کابینہ کے وزیر بلال افضل کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی قومی سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیا۔ ذرائع پی سی بی کے مطابق بلال افضل سلیکشن کمیٹی میں مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوان

غیرقانونی آبادکاری اسرائیل،فلسطین تنازع حل میں رکاوٹ ہیں، ترکیہ

انقرہ (عکس آن لائن ) ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ غیر قانونی آبادکاری اسرائیل۔ فلسطین تنازع کے حل میں ایک بڑی رکاوٹ ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے قومی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

چین

چین کی معیشت کا مثبت اور طویل مدتی رجحان مزید مضبوط ہوگا ، چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 14 ویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے ترجمان لیو جیے ای نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ سی پی پی سی سی کے مزید پڑھیں

عون چوہدری

پی ٹی آئی نے یہی بنا لیا ہے جہاں وہ ہارگئے وہاں دھاندلی ہوئی، عون چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے یہی بنا لیا ہے کہ جہاں وہ ہارگئے وہاں دھاندلی ہوئی، اگر کوئی کالے کوٹ کی عزت پامال کرے تو یہ مزید پڑھیں

حسین امیر عبداللہیان

ایران جنگ کا علاقے میں پھیلا نہیں چاہتا، وزیر خارجہ ایران

بیروت (عکس آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ان کا ملک علاقے میں جنگی پھیلا نہیں چاہتا ہے اور نہ ہی لبنان نے خطے میں دشمنی کو بڑھانا چاہا ہے۔ غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں