محمد علی

60 روپے لیٹر پٹرول لیوی پر نظرثانی ضروری، وزیر توانائی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) نگران وزیرتوانائی محمد علی نے کہا ہے کہ پٹرولیم سیکٹر پر ٹیکسز بہت زیادہ ہیں، 60 روپے فی لیٹر پٹرول لیوی پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔ سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت سینیٹ کی مزید پڑھیں

مشعال ملک

بپن راوت نے وادی کشمیر کو جہنم میں تبدیل کردیا ہے، مشعال ملک

اسلام آباد(عکس آن لائن)پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن اور بھارتی جیل میں نظر بند کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہاہے کہ آنجہانی بھارتی جنرل بپن راوت نے وادی کشمیر کو جہنم میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو چیئرپرسن ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی سے روک دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو چیئرپرسن ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی سے روکتے ہوئے ہدایت کی کہ حکومت آئندہ سماعت آٹھ جون تک چیئرپرسن ایچ ای سی کی تعیناتی نا کرے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

فرزانہ راجہ

کرپشن کے ریفرنس میں سابق چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ بذریعہ اشتہار طلب

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد نے کرپشن کے ریفرنس میں سابق چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ کو بذریعہ اشتہار طلب کر لیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اصغر علی نیبینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام مزید پڑھیں

انسانی حقوق کمیشن

انسانی حقوق کمیشن کے چیئرپرسن ، تعیناتی ،وفاقی حکومت کو دو ہفتوں میں تعیناتیوں کا نیا اشتہار جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسانی حقوق کمیشن کے چیئرپرسن اور ممبران کی تعیناتی کیس میں وفاقی حکومت کو دو ہفتوں میں تعیناتیوں کا نیا اشتہار جاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی حکومت نیا مزید پڑھیں

ثانیہ نشتر

ہمارے وژن کو عام کیا جائے تومثبت تبدیلی کے اثرات بہت جلد نمایاں ہو سکتے ہیں، ثانیہ نشتر

سرگودہا(عکس آن لائن) معاون وزیراعظم و چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ ہمارے وژن کو عام کیا جائے تومثبت تبدیلی کے اثرات بہت جلد نمایاں ہو سکتے ہیں۔ اپنے دورہ سرگودھا سے واپسی پر خصوصی مزید پڑھیں

راشد لطیف

راشد لطیف نے نیا چیف سلیکٹر کسی خاتون کو بنانے کی تجویز دیدی

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے نیا چیف سلیکٹر کسی خاتون کو بنانے کی تجویز دے دی۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ پاکستانی مینز ٹیم کی چیف سلیکٹر عروج ممتاز کو ہونا چاہیے، اس میں مزید پڑھیں