ایم کون 2025

پی جی ایم آئی ’ایم کون 2025‘ 17دسمبر سے شروع ہوگی

لاہور، 14دسمبر(زاید انجم سے)پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹویٹ نے طبی تعلیم اور تحقیق کے شعبے میں اپنی نمایاں اور مؤثر عالمی شناخت کو برقرار رکھتے ہوئے “پی جی ایم آئی ایم کون “2025کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ دو روزہ مزید پڑھیں