محمود اچکزئی

کوئی کسی کا غلام اور آقا نہیں، عوام کی طاقت سے انقلاب لانا ہے، محمود اچکزئی

پشین ( عکس آن لائن)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے سربراہ اور ممبر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی پارٹی کے دیگر لوگوں کے خلاف مقدمات مزید پڑھیں

محمود اچکزئی

صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد(عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد کردی۔ صدارتی الیکشن کے التوا کی استدعا پر الیکشن کمیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا مزید پڑھیں

الیکشن

سندھ سمیت پورے پاکستان سے صدارتی الیکشن کے بعد سرپرائز نظر آئیں گے،ناصر حسین شاہ

کراچی(عکس آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ سمیت پورے پاکستان سے صدارتی الیکشن کے بعد سرپرائز نظر آئیں گے جبکہ شرجیل میمن نے کہاہے کہ اچکزئی اس جماعت کے امیدوار ہے، مزید پڑھیں

اختر مینگل

میں وزیر اعظم سے گزارش کروں گا کہ سیاسی قیدیوں کی رہائی کی جائے، اختر مینگل

اسلام آباد (عکس آن لائن) بلوچستان رہنما اختر مینگل نے کہاہے کہ میں وزیر اعظم سے گزارش کروں گا کہ سیاسی قیدیوں کی رہائی کی جائے۔ پیر کو یہاں اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اختر مینگل نے محمود اچکزئی کے مزید پڑھیں

عمر ایوب

محمود اچکزئی کے گھر پر چھاپہ فاشزم کی انتہا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ گزشتہ رات کو محمود اچکزئی کے گھر پر چھاپہ فاشزم کی انتہا ہے۔اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہ وئے انہوںنے کہاکہ میں محمود اچکزئی کے گھر پر مزید پڑھیں

آصف زرداری

صدارتی انتخاب: آصف علی زرداری، محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدارتی امیدوار و سابق صدرآصف علی زرداری اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ پیر مزید پڑھیں

آصف زرداری

صدارتی انتخاب،آصف زرداری، محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد /کراچی(عکس آن لائن)صدارتی انتخاب کیلئے پیپلزپارٹی کی جانب سے امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کی جانب سے امیدوار محمود خان اچکزئی کے کاغذات جمع کرادئیے گئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صدارتی انتخاب مزید پڑھیں

شہباز گِل

نیک کام میں دیر کیسی، استعفے دیں، این آر او کسی صورت نہیں ملے گا، شہباز گِل

اسلا م آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ایک بار پھر اپوزیشن کو واضح پیغام دیا ہے کہ جلدی استعفے دیں، نیک کام میں دیر کیسی، این آر او نہیں ملے گا، وزیر اعظم مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

پی ڈی ایم کے جلسے میں محمود اچکزئی کے لاہوریوں سے متعلق تضحیک آمیز بیانات انتہائی قابل مذمت ہیں’فیاض الحسن چوہان

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی وزیر کالونیز و جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسے میں محمود اچکزئی کے لاہوریوں سے متعلق تضحیک آمیز بیانات انتہائی قابل مذمت ہیں، محمود اچکزئی نے ن مزید پڑھیں