لاہور ہائیکورٹ

عورت مارچ رکوانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی

لاہور(عکس آن لائن) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر 8مارچ کو منعقد کیے جانے والے عورت مارچ کو رکوانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ۔ درخواست رانا سکندر ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے مزید پڑھیں

فریال محمود

فریال محمود کا اپنے سابق شوہر کو ذہنی اذیت دینے کا انکشاف

کراچی (عکس آن لائن)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فریال محمود نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر دانیال راحیل سے بہت پیار کرتی تھیں لیکن ساتھ ہی اْنہیں ذہنی اذیت بھی دیتی تھیں۔ فریال محمود نے حال ہی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

اسرائیل ریاستی دہشتگرد، فلسطینی مجاہدین آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں،فضل الرحمان

کراچی(عکس آن لائن)جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ ریاستی دہشت گرد اسرائیل ہے، فلسطینی مجاہدین آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں،آزادی کی جنگ لڑنے والوں کو دہشتگرد کہا جاتا ہے، ہم نے برصغیر سے انگریزوں مزید پڑھیں

کماد کی بہاریہ

جنوری کے آخری ہفتہ سے مارچ تک کماد کیلئے موسم نہایت سازگار ہوتاہے، ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع)قصور

قصور (عکس آن لائن)ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع)قصورمحمداکرم طاہرنے کمادکی مونڈھی فصل کے بارے میں کہا کہ جنوری کے آخری ہفتہ سے مارچ تک کماد کیلئے موسم نہایت سازگار ہوتاہے اور اسو قت رکھی گئی مونڈھی فصل کے شگوفے خوب پھوٹتے مزید پڑھیں

بابر اعوان

مارچ کو کوئی نہیں روک سکتا،حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے، بابر اعوان

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ مارچ کو کوئی نہیں روک سکتا، حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے،اداروں کو چاہیے وہ عوام کے ساتھ کھڑے ہوجائیں،اسلام آباد مزید پڑھیں

اسلام آباد انتظامیہ

حکومت اور اپوزیشن کے جلسے اور مارچ ‘سیکیورٹی اور روٹس کےلئے اسلام آباد انتظامیہ اور وزارت داخلہ کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) اسلام آباد میں جلسوں اور مارچ کے پیش نظر سیکیورٹی بڑھادی گئی، کنیٹینرز بھی پہنچ گئے۔حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں اور مارچ کی سیکیورٹی اور روٹس کے لئے اسلام آباد انتظامیہ اور وزارت داخلہ کی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

مارچ میں اسلام آباد میں پاکستان اور مصر کے مابین اعلیٰ سطحی سیاسی کمیشن مشاورتی اجلاس ہوگا ،وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ مارچ میں اسلام آباد میں پاکستان اور مصر کے مابین اعلیٰ سطحی سیاسی کمیشن مشاورتی اجلاس ہوگا ، اپریل کے دوسرے ہفتے میں ہمارے جوائنٹ چیف آف مزید پڑھیں

چوہدری محمدسرور

26مارچ کے بعد 27مارچ ہوگا ،دسمبرجنوری میں کچھ نہ کر سکنے والی اپوزیشن مارچ میں بھی ناکام ہی ہو گی’محمد سرور

لاہور(عکس آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے پی ڈی ایم جماعتوں کو 2023تک عام انتخابات کے انتظار کامشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 26مارچ کے بعد 27مارچ ہوگا اور کچھ نہیں ہوگا دسمبرجنوری میں کچھ نہ کر سکنے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

پی ڈی ایم نے رمضان ، موسم گرما کی آڑ میں ناکامی کو چھپانے کیلئے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کیا’ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہاہے کہ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کیلئے مارچ کے آخری ہفتے کی تاریخ اسی لئے رکھی ہے تاکہ رمضان مزید پڑھیں