چینی وزارت خارجہ

جاپان سمیت کئی دوسرے ممالک اور اداروں کی چین کی فوجی مشقوں پر بلاجواز بیانات سراسر منافقانہ ہیں ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں جاپان، آسٹریلیا، یورپی یونین کے اداروں اور بعض یورپی ممالک کی جانب سے تائیوان کے قریب چین کی فوجی مشقوں پر بیانات کے حوالے سے مزید پڑھیں