چینی وزارت خارجہ

چین غربت کے خاتمے کے لئے افریقہ کے ساتھ کام جاری رکھنے کا خواہاں ہے، چینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی  وزارت خارجہ  کے ترجمان لین جیئن  نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین اور افریقہ کے درمیان  غربت کے خاتمے کے تعاون پر تبصرہ کرتے ہوئے  کہا کہ غربت کا خاتمہ ہمیشہ چین افریقہ تعاون کا مزید پڑھیں

چین

چین، سی پی سی کی قیادت نے 2024 کی دوسری ششماہی کے لئے معاشی ترجیحات کا تعین کر دیا

بیجنگ (عکس آن لائن) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے موجودہ معاشی صورتحال کے تجزیے اور مطالعے ، سال کی دوسری ششماہی میں معاشی امور کے انتظامات اور “رسمی نظام کو درست کرنے اور نچلی سطح پر مزید پڑھیں

ڈاکٹر اعجاز گوہر

وفاقی حکومت بلوچستان میں پرامن انتخابات کے لئے صوبا ئی حکومت کوتما م تر وسائل مہیاکرے گی ، و زیر داخلہ

کوئٹہ (عکس آن لائن)نگران وفاقی وزیر داخلہ ستارہ امتیاز ڈاکٹر اعجاز گوہر نے بلوچستان میں انتخابات کے پرامن اورکامیاب انعقاد کیلئے صوبائی حکومت کی تیاریوںاوربہترین حکمت عملی پر اطمینان کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں پرامن انتخابات کے لئے نگران مزید پڑھیں

چین

چین نے پا کستان سمیت 60 مما لک میں غربت میں کمی بارے کردار ادا کیا، چینی میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن)دنیا کے سب سے بڑے ترقی پذیر ملک اور گلوبل ساؤتھ کے رکن کی حیثیت سے چین نے تقریباً 20 بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کیا ہے اور ایتھوپیا، پاکستان اور نائیجیریا سمیت تقریبا 60 ممالک مزید پڑھیں

صدر مملکت

پاکستان کو عظیم ملک بنانے کیلئے تمام تر توجہ تعلیم کی فراہمی اور غربت کے خاتمے پر مرکوز کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو ان کے یوم وفات پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک عظیم ملک بنانے مزید پڑھیں

شیخ رشید

ملبہ ایک دوسرے پر ڈالا جا رہا ہے، عوام کی کسی کو پرواہ نہیں’شیخ رشید

لاہور( عکس آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کا ملبہ مولانا فضل الرحمان پیپلزپارٹی پر اور پیپلز پارٹی مسلم لیگ (ن) پر ڈال رہی ہے. ان مزید پڑھیں

احسن اقبال

وفاقی حکومت پسماندہ اضلاع کی سماجی اور معاشی ترقی کیلئے کوشاں ہے ،احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2017میں گزشتہ دور حکومت میں پہلی دفعہ پاکستان میں غربت کو ضلعوں کی سطح پر سروے کے نتیجے میں معلوم کیا تھا ، غربت کی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی

پنجاب احساس راشن پروگرام غربت کے خاتمے کیلئے تاریخ ساز اقدام ہے،پرویز الہی

لاہور(نمائندہ عکس) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ پاکستان کو دیگر چیلنجز کی طرح غربت کے خاتمے کے چیلنج کا بھی سامنا ہے۔ غربت کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

گینگ آف تھری زرداری، نواز، فضل الرحمن الیکشن نہیں روک سکتے، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ عکس)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ گینگ آف تھری زرداری، نواز، فضل الرحمن الیکشن نہیں روک سکتے،ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا مزید پڑھیں