میٹرک امتحانات

میٹرک امتحانات میں ٹک ٹاک بنانے والے طلبہ کو فیل کرنے کا فیصلہ

کراچی(عکس آن لائن)سندھ حکومت نے میٹرک امتحانات میں ٹک ٹاک بنانے والے طلبہ کو فیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سندھ حکومت نے صوبے میں جاری میٹرک امتحانات کے دوران چئیرمین بورڈ کو طالبات کے امتحانی مراکز میں خواتین ویجیلنس ٹیمیں بھیجنے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب نے ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منصوبوں کاافتتاح کردیا

لاہو(نمائندہ عکس ) وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی(ٹیوٹا) کے تین منصوبوں کا افتتاح کر تے ہوئے کہا ہے کہ ٹیوٹا اداروں کو بسوں کی فراہمی سے طلبہ کو آمد ورفت میں سہولت مزید پڑھیں

اسکالرشپ پروگرام

حکومت نے کم آمدنی والے گھرانوں کے طلبہ کیلئے رحمت اللعالمین ۖاسکالرشپ پروگرام کا آغاز کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) حکومت نے کم آمدنی والے گھرانوں کے طلبہ کیلئے رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کردیا جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہر سال 5 ارب مزید پڑھیں

کشمیر بلیک ڈے

پیرمحل:گورنمنٹ رضا فاروق میموریل لائیبریری میں کشمیر بلیک ڈے کے حوالہ سے تقریب

پیرمحل(نمائندہ عکس آن لائن)گورنمنٹ رضا فاروق میموریل لائیبریری میں کشمیر بلیک ڈے کے حوالہ سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں نجی وسرکاری تعلیمی اداروں کے طلبہ اور سول سوسائٹی کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس موقع مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک/ ایف اے کے داخلوں میں15اپریل تک توسیع کردی

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک/ ایف اے کے داخلوں میں15اپریل تک توسیع کردی ہے۔ ڈائریکٹر شعبہ داخلہ ٗ میاں محمد ریاض کے مطابق یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرضیاء القیوم نے کورونا وائرس پھیلنے مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طلبہ کو داخلہ فارمز اور پراسپکٹس کی آن لائن فراہمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کو گھروں تک محدود رکھنے کے باوجود انہیں تعلیمی نیٹ میں شامل کرنے کے لئے سمسٹر بہار 2020ء کے دوسرے مرحلے میں پیش کئے گئے تعلیمی پروگرامز)بی اے/بی بی مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کا اعلان: 15اپریل داخلوں کی آخری تاریخ

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کورونا سے پیدا شدہ صورتحال کے پیش نظر اور طلبہ کو گھروں تک محدود رکھنے کو یقینی بنانے کے لئے مطلع کیا ہے کہ طلبہ اپنے داخلہ فارم و دیگر درخواستیں مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی‘ طلبہ کو گھروں تک محدود رکھنے کیلئے آن لائن معلومات کی سہولت فراہم

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال او پن یونیورسٹی نے’ کورونا پھیلاؤ کی روک تھام’ کے حوالے سے طلبہ کو گھروں تک محدود رکھنے کے لئے داخلوں ٗ امتحانات ٗ ورکشاپس اور دیگر تدریسی سرگرمیوں کی آن لائن معلومات مزید پڑھیں