چینی وزارت تجا رت

چین کے خلاف امریکی درخواست جھوٹے الزامات سے بھری ہوئی ہے، چینی وزارت تجا رت

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین کے خلاف امریکی سیکشن 301 کی تحقیقات کے آغاز پر ایک بیان دیا۔ امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر نے چین کی بحری، لاجسٹکس اور جہاز سازی کی صنعتوں مزید پڑھیں

گوہر اعجاز

نگران وفاقی وزیر کا نئی حکومت سے بجلی کے نرخوں میں کمی کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے برآمدات کو بڑھانے کیلئے توانائی کے نرخوں میں کمی کا بڑا مطالبہ کردیا۔ نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ صنعتوں کو بچانے کیلئے توانائی کے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

اعلیٰ معیاری تعلیم کی مستقل فراہمی سے تمام شعبوں میں بہتری آئے گی، نگران وزیراعظم

کوئٹہ (عکس آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں معیاری اور اعلیٰ تعلیم کی مستقل فراہمی سے زندگی کے تمام شعبوں میں بہتری آئے گی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بلوچستان مزید پڑھیں

حسان خاور

امپورٹڈ حکومت کے پاس عوام کو تکلیف دینے کے علاوہ اور کچھ نہیں، حسان خاور

لاہور (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے پاس عوام کو تکلیف دینے کے علاوہ اور کچھ نہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں

افتخار علی ملک

وزیر اعظم عمران خان کا تعمیراتی صنعت کے لئے بڑا پیکیج امید کی کرن ، صدر سارک چیمبر

لاہور (عکس آن لائن) سارک چیمبر آف کامرس کے صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا تعمیراتی صنعت کے لئے بڑا پیکیج امید کی کرن ہے اور ایسے وقت میں جب ملکی صنعت کو مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کا چھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاروبار کو معاونت فراہم کرنے کے لئے پیکج پرغور

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت خزانہ نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر معاونت فراہم کرنے کے لئے پیکج پر غور کیا، پیکج ایسی صنعتوں کے لئے ہے جو کم سے مزید پڑھیں

حکومت پنجاب

حکومت پنجاب نے36مختلف کاروباروں کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دیدی

لاہور(عکس آن لائن )پنجاب حکومت نے کورونا لاک ڈان سے بند ہونے والے 36 مختلف کاروباروں کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی حکومت گزشتہ چند روز کے دوران 3 مختلف حکم ناموں کے ذریعے متعدد صنعتوں اور کاروباروں کو مزید پڑھیں

صنعتوں

صنعتوں کو کم از کم تین ماہ کا مارک اپ معاف کرنے کامطالبہ

فیصل آباد(عکس آن لائن)آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن نے سٹیٹ بنک سے صنعتوں کو کم از کم تین ماہ کا مارک اپ معاف کرنے کامطالبہ کردیاہے۔ایسوسی ایشن کے چیئر مین چوہدری محمد نوازکاکہناتھاکہ صنعتیں کروناوائرس سے پیداشدہ صورتحال مزید پڑھیں