ڈاکٹر جاوید اکرم

پاکستان آبادی کے اعتبار سے اگلے بیس سال بعد دنیا کا تیسرا بڑا ملک بننے جا رہا ہے’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (عکس آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں سی سی ایل کی جانب سے مائنڈ اینڈ گٹ کونیکشن کے عنوان پر منعقدہ آگاہی سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

پاکستان کوایک صحت مندمملکت بنانے کیلئے صحت کے نظام میں اصلاحات لانا ہوں گی’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (عکس آن لائن) نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے مقامی ہوٹل میں پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن کے زیراہتمام منعقدہ چوتھی سالانہ بین الاقوامی کانفرنس کے اختتامی سیشن میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔چیئرمین ہائرایجوکیشن کمیشن ڈاکٹرمختاراحمدنے اختتامی سیشن کی صدارت مزید پڑھیں

چینی صدر

نجی معیشت کی صحت مند اور اعلیٰ معیاری ترقی پر توجہ دیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ عکس) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے چائنا ڈیموکریٹک کنسٹرکشن ایسوسی ایشن اور فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس کے ارکان سے ملاقات کے دوران اظہار خیال کیا۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

ڈبے کا دودھ

ڈبے کا دودھ بریسٹ فیڈنگ کا نعم البدل نہیں: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(نمائندہ عکس)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ صحت مند ماں و بچہ کسی بھی خاندان کی حقیقی خوشیوں اورپاکستان کے بہترمستقبل کے ضامن ہیں لہذا ماں کا دودھ نومولود کے مزید پڑھیں

صدر مملکت

کورونا اپنی ہیئت تبدیل کر کے وار کررہا ہے، پاکستان نے اس کے پھیلاوکا مقابلہ کیا جو جاری رکھنا چاہیئے،صدر مملکت

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کورونا اپنی ہیئت تبدیل کر کے وار کررہا ہے، پاکستان نے اس کے پھیلاوکا مقابلہ کیا جو جاری رکھنا چاہیئے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت مزید پڑھیں

صحت مند

صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے ،ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (عکس آن لائن)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے کھیلوں کا فروغ اور کھیلوں کے میدانوں کا آباد ہونا ضروری ہے،کھیل بچوں کی ذہنی نشونما کے ساتھ مزید پڑھیں

کماد کی بوائی

کماد کی بوائی گنے ہی سے کاٹے ہوئے تین یا چار آنکھوں والے ٹکڑوں،سموں کے ذریعے کی جائے، ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کوکماد کی بہاریہ فصل کیلئے بیج کے انتخاب اور شرح بیج کے بارے میں ہدایت کی ہے کہ کماد کی بوائی گنے ہی سے کاٹے ہوئے تین یا چار آنکھوں والے ٹکڑوں مزید پڑھیں

پولیو فری پاکستان

اوکاڑہ:پولیو فری پاکستان کے لئے ہمیں مربوط کاوشیں کرنا ہیں کہ کسی مرحلہ پر بھی کمی نہ رہ جائے

اوکاڑہ( نمائندہ عکس آن لائن )ڈپٹی کمشنر عامر عقیق خان نے کہا ہے کہ پولیو فری پاکستان کے لئے ہمیں اس انداز سے مربوط کاوشیں کرنا ہیں کہ کسی مرحلہ پر بھی کوئی کمی ،کوتاہی نہ رہ جائے اور اس مزید پڑھیں

بینگن ، بھنڈی

برسات کے دوران بینگن ، بھنڈی کے پودوں پر ہڈابیٹل ، سبز تیلے اور جوؤں کا حملہ ہو سکتا

فیصل (عکس آن لائن) ماہرین زراعت کا کہنا ہے کہ موسم برسات کے دوران بینگن ، بھنڈی کے پودوں پر ہڈابیٹل ، سبز تیلے اور جوؤں کا حملہ ہو سکتاہے جبکہ اسی طرح ان ایام میں گھیا کدو، چپن کدو مزید پڑھیں