رنویر سنگھ

رنویر سنگھ کا خواب پورا ‘2 مومی مجسمے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گئے

ممبئی (عکس آن لائن )بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ کے مومی مجسمے لندن اور سنگاپور کے شہرہ آفاق مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گئے۔ بھارتی اداکار نے انسٹاگرام پوسٹ پر دونوں مجسموں کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شانموگرتنم

سنگاپور کے سابق نائب وزیر اعظم شانموگرتنم صدر منتخب

سنگاپور (عکس آن لائن)سنگا پور کے سابق نائب وزیر اعظم تھرمن شانموگرٹنم ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن ڈیپارٹمنٹ نے جمعہ کو 66 سالہ ماہر معاشیات تھرمن شانموگرٹنم کو 70.4 فیصد ووٹ حاصل کرنے کے مزید پڑھیں

وسیع امکانات

سنگاپور اور بیجنگ کے درمیان تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں، سنگاپور ین عہدیدار

بیجنگ (عکس آن لائن)سنگاپور کے محکمہ برائے کاروباری ترقی کے زیر اہتمام” سنگاپور ماحول دوست اور سمارٹ ٹیکنالوجی فورم ” زونگ گوان چھون فورم 2023 کے دوران منعقد ہوا۔ منگل کے روز سنگاپور کے محکمہ برائے کاروباری ترقی کے عہدیدار مزید پڑھیں

غیر ملکی میڈیا

چینی سیاحوں کے لیے سنگاپور ، ملائشیا اور تھائی لینڈ ترجیحی سیاحتی مقامات ہیں، غیر ملکی میڈیا

بیجنگ (عکس آن لائن) رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق چین کی جانب سے 8 تاریخ کو کووڈ وبا کی روک تھام کی پابندیوں میں مزید نرمی کے بعد ، توقع ہے کہ بہت سے چینی افراد جشن بہار کی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو کی سنگاپور کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سنگاپور کے ہم منصب ڈاکٹر ویون بالا کرشنن سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔ دورہ سنگاپور کے دوران وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سنگاپور کے وزیر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کی سنگاپور کے ہم منصب سے ملاقات، باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور سنگاپور کے ہم منصب کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 29ویں آسیان ریجنل فورم پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

لی سین لوونگ

سنگاپور پارلیمنٹ تحلیل، وزیراعظم کا ملک میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

سنگا پور(عکس آن لائن) سنگاپور کے وزیراعظم لی سین لوونگ نے کہا، کہ انہوں نے صدر حلیمہ یعقوب کو پارلیمنٹ تحلیل کرنےاور انتخابات کرانے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار قوم سے براہ راست خطاب کرتے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

امریکہ، چین اور برطانیہ رواں مالی سال کے دوران پاکستان سے درآمدات کرنے والے بڑے ممالک رہے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران امریکہ، چین اور برطانیہ پاکستان سے درآمدات کرنے والے بڑے ممالک رہے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا مارچ 2019-20ء مزید پڑھیں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

کرونا وبا کے پھیلاو کو روکنے کیلئے، سنگا پور نے کے بروقت اقدامات قابل تحسین ہیں، شاہ محمود

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سنگاپور کے وزیر خارجہ وویان بالا کرشنن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا،مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کرونا وبا کے پھیلاو کو روکنے کیلئے، سنگا پور نے جس مہارت مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی سنگاپور کے وزیر اعظم، آذربائیجان کے صدر سے ملاقاتیں

ڈیووس(عکس آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نگورنو کاراباخ تنازعے پر پاکستان آذربائیجان کی حمایت جاری رکھے گا، کشمیر میں انسانی حقوق کی منظم انداز میں خلاف ورزیاں جاری ہیں، بھارتی حکومت نے 5 اگست مزید پڑھیں