پرائیویٹ حج

پرائیویٹ حج سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع

اسلام آباد(عکس آن لائن)پرائیویٹ حج سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع ہوگئی،سکیم کے تحت 37 ہزار 903 عازمین درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔وزارت مذہبی امورکے مطابق پرائیویٹ حج آپریٹرزگزشتہ برس کے عازمین کو پہلے موقع دیں گے، گزشتہ سال مزید پڑھیں