چینی صدر

چینی صدر کی صدارت میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (عکس آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے ایک اجلاس منعقد کیا ۔ اجلاس میں “نئے عہد میں چین کے وسطی خطے کے تیز رفتار عروج کو فروغ دینے کے لئے متعدد پالیسیوں مزید پڑھیں

دیہی احیا

چین، دیہی احیا  کو فروغ دینے کے لئے “روڈ میپ” کی راہ ہموار کرنے کی کوشش 

بیجنگ (عکس آن لائن) 2024 کی “مرکزی کمیٹی کی  دستاویز نمبر 1” چند روز قبل جاری کی گئی ہے  ، جس میں بتایا گیا ہے کہ  ہزار دیہاتوں  کو ماڈل ولیج  بنا نے  اور دس ہزار دیہاتوں کی تزئین و آرائش مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

صوبائی خود مختاری کا راگ الاپنے والوں نے خود مختاری کے نام پر لوٹ مار کی،فردوس عاشق اعوان

لاہور(عکس آن لائن ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صوبائی خود مختاری کا راگ الاپنے والوں نے خود مختاری کے نام پر لوٹ مار کی، سندھ پر مسلط حکمرانوں نے سندھ کے شہری و مزید پڑھیں

محکمہ اصلاح آبپاشی

محکمہ اصلاح آبپاشی کا کاشتکاروں کو جدید ٹیکنالوجی سے مستفید کرنے کیلئے ٹریننگ کورسز کرانے کا فیصلہ

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ اصلاح آبپاشی نے کاشتکاروں کو جدید ٹیکنالوجی سے مستفید کرنے کیلئے ٹریننگ کورسز کے آغاز کا فیصلہ کیاہے۔ تربیتی ادارہ اصلاح آبپاشی کے ترجمان نے بتا یا کہ زراعت میں پانی کے محدود وسائل کا بہتر مزید پڑھیں

شامی صدر بشار

شامی صدر بشار کی فوج اور داعش کی لڑائی، ایک ماہ میں 100ہلاکتیں

شام(عکس آن لائن)شام میں مختلف دیہی علاقوں میں عسکری کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ داعش تنظیم گھات لگا کر اور دھماکوں اور اچانک حملوں کے ذریعے بشار حکومت کی فوج اور اس کی ہمنوا ملیشیاں کا خون بہانے کے درپے مزید پڑھیں

منزلیں آسان پروگرام

نیا پاکستان منزلیں آسان پروگرام کا دوسرا مرحلہ،14ارب سے دیہی علاقوں میں کارپٹڈ سڑکیں بنائی جائینگی

حیدرآباد ٹاﺅن (عکس آن لائن )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پرنیا پاکستان منزلیں آسان پروگرام کا دوسرا مرحلہ14ارب روپے سے دیہی علاقوں میں کارپٹڈ سڑکیں بنائی جائیں گی-زرائع کے مطابق وزیراعلی عثمان بزدار نے اعلی سطحی اجلاس مزید پڑھیں

پرویز حنیف

کارپٹ انڈسٹری کے ذریعے دیہی علاقوں میں معاشی انقلاب لایا جا سکتا ہے‘ پرویز حنیف

لاہور(عکس آن لائن) کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن پرویز حنیف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو نئے آئیڈیاز سے روشناس کرانے کےلئے مربوط حکمت عملی مرتب کی جارہی ہے ، اگر حکومت سرپرستی کرے تو کارپٹ انڈسٹری کے مزید پڑھیں