شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی اشرف غنی سے ملاقات ،پاک افغان تعلقات ،افغان امن عمل سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال

دوشنبے(عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے دوشنبے میں منعقدہ، نویں ”ہارٹ آف ایشیا ـ استنبول پراسس”کانفرنس کے موقع پرافغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی جس میں پاک، افغان دو طرفہ تعلقات، افغان امن عمل سمیت باہمی مزید پڑھیں