کومل رضوی

4 سال تک گھر میں قید رہی کومل رضوی نے شوہر کے ظلم بارے داستان سنا دی

کراچی(عکس آن لائن)معروف پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ اور بزنس وومن کومل رضوی نے اپنی ناکام شادی اور شوہر کے ظلم کے بارے میں کہا ہے کہ وہ 4 سال تک گھر میں قید رہی تھیں۔ایک انٹرویو میں کومل رضوی نے مزید پڑھیں